نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازآج اپنے عہدے کا حلف اُٹھائیں گے

نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف آج رات لاہور میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ گورنر عمر سرفراز چیمہ گورنر ہاوس میں ایک سادہ اور پروقار تقریب میں ان سے حلف لیں گے۔

ای پیپر دی نیشن