الہ آباد/ٹھینگ موڑ(نمائندہ نوائے وقت)پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں حالیہ اضافہ پر شہریوں کا شدید ردِ عمل سامنے آگیا ۔پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں حکمران ہوش کے ناخن لیں۔
مہنگائی پرحکمران ہوش کے ناخن لیں :شہریوں کی میڈیاسے گفتگو
Apr 17, 2023