سوڈان: دھماکوں کے دوران نیوز اینکر کی خبریں پڑھنے کی ویڈیو وائرل

Apr 17, 2023


خرطوم (نیٹ نیوز) سوڈان میں ٹیلی وژن چینل کے نزدیک ملکی فوج اور باغی پیرا ملٹری فورسز کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے دوران دھماکوں اور گولیوں کی گھن گرج کے دوران نیوز اینکر نے اطمینان سے خبریں پڑھنا جاری رکھیں اور عوام کو یقین دلاتے رہے کہ حالات پ±رسکون ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فوج اور باغی پیرا ملٹری فورسز کے درمیان جھڑپ سرکاری ٹی وی چینل کے احاطے تک جا پہنچی تھی۔
ویڈیو وائرل

مزیدخبریں