شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) انصاف ویلفیئر ونگ کے صوبائی نائب صدر میاں علی بشیر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ امپورٹڈحکمرانوں دن رات جھوٹ بولنے میں مصروف ہیں انتقامی سیاست کی جو تاریخ گذشتہ ایک سال سے رقم کی جارہی ہے ماضی میں اس کی کوئی مثال نہیں ملتی ان خیالات کااظہارانہوں نے انصاف ہائوس میں کارکنو ں کے اعزاز میں دئیے گئے افطار ڈنر کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔