ڈپٹی کمشنر قصور کی زیر صدارت پٹرول پمپس کمیٹی کا اجلاس

قصور(نمائندہ نوائے وقت)ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی نے کا کہاکہ حکومت پنجاب کا کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور روزگار کی فراہمی کے لئے انقلابی اقدام،نگران وزیراعلی محسن نقوی کی ہدایت پر پٹرول پمپس کیلئے برق رفتاری اور شفافیت سے این او سی کا اجرا جاری ہے،ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی زیر صدارت پٹرول پمپس کمیٹی کا اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ اب پٹرول پمپ این او سی کے حصول کے لیے شہریوں کو دفاتر کے چکر لگانے کی ضروت نہیں ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...