پیپلزپارٹی کی سیاسی تاریخ قربانیوںسے عبارت ہے: فلک شیر

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی کے ڈویژنل جنرل سیکرٹری حاجی فلک شیر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی سیاسی تاریخ قربانیوںسے عبارت ہے پیپلزپارٹی کے قائدین نے جمہوریت کے پودے کی آبیاری کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے ہیں ۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن