ریاست کی بقاء کیلئے اتحاد ی حکمرانوںکاتابوت نابودکرناہوگا : نوید اختر

جوئیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت )پاکستان تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ کے سابق صوبائی جنرل سیکرٹری خان نوید اختر خان نے کہا ہے کہ   ریاست کی بقاء کیلئے حکمران اتحاد کی سیاست کاتابوت نابودکرناہوگا کیونکہ کوئی مافیا قابل معافی نہیںافسوس تخت اسلام آباد پربراجمان نیب زدگان ریاست کی بجائے اپنی منافقانہ سیاست بچار ہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن