قصور(نمائندہ نوائے وقت) قصور کے نواحی علاقے تلونڈی میں اوباش کی زبردستی کمسن بچے سے زیادتی کی کوشش بچے کے شور پر برہنہ چھوڑ کر موقع سے فرار۔ عاشق علی نے پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کروایاہے کہ میں ایک مزدور آدمی ہوں میرا 10سالہ بیٹا حسنین گزشتہ روز رات کو اپنی نانی کے گھر کو جارہا تھا۔