بنگلادیش کے شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی، سینکڑوں دکانیں خاکستر

ڈھاکہ (نیٹ نیوز) بنگلادیش کے شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی سے سینکڑوں دکانیں جل کر خاک ہو گئیںاور30 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے ڈھاکہ کے شاپنگ سینٹر میں لگی آگ پر کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد قابو پایا گیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا کے 3 منزلہ شاپنگ سینٹر میں لگی آگ بجھانے کی کوششوں میں فائر فائٹرز سمیت 30 افراد زخمی ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...