اڈہ منشی گاڑی کی ٹکر سے زخمی

Apr 17, 2023

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے )تھانہ ریس کورس کے علاقے میں اڈہ منشی کو گاڑی سے ہٹ کر کے زخمی کر دیا گیا پولیس کو طارق حسین  نے بتایا کہ میں برفخانہ چوک میں اڈے پر منشی کا کام کرتا ہوں صبح سات بجے ایک گاڑی نمبر 4524  تیز رفتاری اور غفلت سے آئی جسے پرچی لینے کے لئے اشارہ کیا تو ڈرائیور نے اسی رفتار اور غفلت کے ساتھ مجھے ہٹ کیا جس سے میں زخمی ہو کر گر گیا. 

مزیدخبریں