گورنر سندھ کی جامعۃ الرشید میں الغزالی یونیورسٹی کی تقریب میں شرکت

 کراچی(کامرس رپورٹر)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے جامعتہ الرشید میں الغزالی یونیورسٹی کی تقریب میں شرکت کی۔ گورنر سندھ نے کہا کہ مجھے مفتی عبدالرحیم سے مل کر ہمیشہ دلی سکون ملتا ہے، ان کی ہمہ جہت شخصیت ہم سب کے لئے لائق تقلید مثال ہے ، کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ الغزالی یونیورسٹی کے چارٹر پر دستخط میرے لئے اعزاز کی بات ہے ۔ مفتی عبدالرحیم نے کہا کہ میں گورنر سندھ کا ممنون ہوں ، الغزالی کے چارٹرڈ کے حوالے سے ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...