لاہور (خصوصی نامہ نگار ) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے شعبہ ڈیزاسٹرمینجمنٹ نے بلوچستان اور خیبر پختونخوامیں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کو ریسکیوکے بعدمحفوظ مقامات پرپہنچانے کا سلسلہ جاری ہے، متاثرین کو تیارکھانا، صاف پانی،بستر،خیمے، ترپال اور مچھردانیاں فراہم کی گئیں، جبکہ ایمبولینس،میڈیکل ہیلتھ یونٹ اور رضاکاروں کی بڑی تعداد متاثرین کو ریسکیوکے بعدریلیف فراہم کررہی ہے۔
الخدمت فاؤنڈیشن کی امدادی سرگرمیاں جاری
Apr 17, 2024