گورنر سندھ کی تبدیلی کی باز گشت مقبول باقر کا نام زیر گردش

کراچی (نوائے وقت رپورٹ ) گورنر سندھ کی تبدیلی کی بازگشت سنائی دینے لگی، ذرائع کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا نام گورنر سندھ کے لیے زیر گردش ہے۔ جسٹس (ر) مقبول باقرنے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا  فی الحال معلوم نہیں تاہم لوگ مبارکبادیں دے رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن