پاکستان کا افغانستان میں شدید بارشوں ‘سیلاب سے ہونے والے نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان نے افغانستان کے متعدد صوبوں میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصان پر اظہار افسوس کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قیمتی جانوں اور املاک کو پہنچنے والے نقصان پر گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، سوگوار خاندانوں کو ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کیلئے صبر جمیل کی دعا کرتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...