بلاول  کی گلگت بلتستان کے سیا سی مسائل وفاقی حکومت میں اٹھانے کی یقین دہانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی گلگت بلتستان کے وفد  نے  ملاقات کی ، وفد میں امجد ایڈووکیٹ، جمیل احمد، انجینئر اسماعیل، سعدیہ دانش، عمران ندیم، ایوب شاہ، شہزاد آغا اور کلثوم مہدی  شامل تھے ، وفد نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی گلگت بلتستان کے عہدیداروں نے سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا ،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گلگت بلتستان کے سیاسی مسائل کا معاملہ وفاقی حکومت میں اٹھانے کی یقین دہانی کرائی ۔

ای پیپر دی نیشن