جناح ہائوس حملہ کیس، خدیجہ شاہ  کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

 لاہور (آئی این پی ) لاہورکی انسداد دہشتگردی عدالت نے خدیجہ شاہ کے جناح ہائوس جلا گھیرا کے مقدمے میں وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی  جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی،دوران سماعت خدیجہ شاہ عدالت میں پیش ہوئیں اورآئندہ ہرسماعت پر عدالت میں پیش ہونے کی یقین دہانی کرا دی۔

ای پیپر دی نیشن