زین قریشی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست

اسلام آباد(وقائع نگار )شاہ محمود قریشی کے بیٹے اور ممبر قومی اسمبلی زین قریشی نے اپنے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی سے متعلق درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کر دی۔ درخواست وکیل بخاری کے ذریعے دائر کی ہے، جس میں سیکرٹری داخلہ، ایف آئی اے، کمشنر اسلام آباد اور چاروں صوبوں کے آئی جیز کو فریق بنایا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن