سانگلہ ہل سے 5ماہ پہلے پیدل حج کیلئے روانہ  ہونے والا شاہ جہاں  حجاز مقدس پہنچ گیا 

ننکانہ صاحب(این این آئی)ضلع ننکانہ کی تحصیل سانگلہ ہل کے محلہ احمد آباد کا رہائشی محمد شاہ جہاں ولد غلام قادر پاکستانی پرچم کے ہمراہ پیدل سفر کرتے ہوئے ایران، عرا ق کے بعد حجاز مقدس کی سر زمین پرپہنچ گیا۔  اب مخدوش مالی صورت حال کی بناء  پر وہ حکومت پاکستان سے امداد کا ملتمس ہے۔

ای پیپر دی نیشن