لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ نے پتنگ بازی پر پابندی کیلئے دائر درخواست پر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کی جانب سے موقف اپنایا گیا ہے کہ آئے روز لوگوں کی گردنیں کٹ رہی ہیں۔
پتنگ بازی پر پابندی کیلئے درخواست پر جواب طلب
Apr 17, 2024