قصور(نمائندہ نوائے وقت)ڈی پی او قصور کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی جاری ،پویس تھانہ اے ڈویژن نے کارروائی کرتے ہوئے 15لاکھ کی چوری شدہ مشینری برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔تھانہ اے ڈویژن پویس کی ایس ایچ او محمد نصیب کی سربراہی میں کارروائی،انچاری چوکی پرانا لاری اڈا میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 15 لاکھ روپے کی چوری شدہ مشینری برآمدکرلیں۔
قصور:ملزم گرفتار،15لاکھ کی مسروقہ مشینری برآمد
Apr 17, 2024