سرائے مغل(نامہ نگار)سابق ضلع ناظم قصور رانا امتیاز احمد خاں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ لیسکوسب ڈویژن پھولنگرکا عملہ غنڈہ گردی اور بدمعاشی پر اتر آیا، کاشتکاروں کو لاکھوں روپے کے زیادہ بل ڈال کر بجلی چوری کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔