شرقپور شریف: گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول نرنجنی تقریب تقسیم انعامات

Apr 17, 2024

شرقپورشریف (نامہ نگار) گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول نرنجنی کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات ہوئی جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر چوہدری رشید احمد اور سینئر صحافی سابق صدر پریس کلب ایم اقبال شاکر تھے۔اس موقع پر سینئر ہیڈ ماسٹر سید جنید علی شاہ ،ماسٹرملک غلام مصطفی،بلال کھوکھر ، اقبال احمد سمیت والدین بھی موجود تھے۔

مزیدخبریں