فتح جنگ(نامہ نگار)حاجی ملک الف دین کی اہلیہ قاری محمد اسحاق نورانی اور ملک سرفراز خان کی ہمشیرہ ملک رفاقت علی خان پٹواری اور ملک عامر علی خان کی خالہ جان کے انتقال پر ڈھوک حلیم نزد کھنڈا پہنچ کر تعزیت کرنے والوں کا سلسلہ جاری ہے جن میں نمایاں طور پر سابق ضلع ناظم اٹک میجر طاہر صادق ، ملک طارق علی خان آف پنڈیگھیب،سابق صوبائی وزیر کرنل ملک محمد انور خان،ملک سعد طارق، ملک احد طارق , ملک غلام حسین آف چھجی مار، ملک عامر علی خان پنڈی گھیب ،ملک عمران غریبوال ،ڈاکٹر ملک صفی کھنڈہ،ملک حسن جعفر چکی ملک امانت خان راول، ٹھیکیدار ملک سجاد ماڑی ، کرنل یوسف، سردار سکندر سلطان سمیت محکمہ ریونیو کے افسران سمیت سیاسی وسما شخصیات نے تعزیتی محفل میں پہنچ کر لواحقین سے اظہار تعزیت اور مرحومہ کی بخشش کیلئے فاتحہ خوانی کی۔