پی ایم ہاوس سے جاری ہونے والے سرکاری اعلامیے کے مطابق اٹھارہ اگست کوہونے والا کابینہ کا اجلاس وفاقی وزراء کی متاثرہ علاقوں میں سیلاب زدگان کی دیکھ بھال،انہیں ریلیف فراہم کرنے سے متعلق سرگرمیوں میں حصہ لینے اورامدادی معاملات میں مصروفیت کی بنا پرملتوی کیا گیا ہے۔