شمالی کوریا کےمیڈیا کےمطابق ملک میں رواں سال بدترین سیلاب سےہلاکتوں کی تعداد ایک سوساٹھ سےتجاوزکرگئی ہےجبکہ چارسوافرالاپتہ ہیں۔سیلاب نےدولاکھ افراد کونقل مکانی پربھی مجبورکردیا ہے۔واضح رہے کہ شمالی کوریا کونوئےکی دہائی سےشدید موسمی حالات کےباعث غذائی اجناس کی پیداوارمیں کمی کا سامنا کرنا پڑرہا ہےجبکہ ایٹمی پروگرام کےباعث بیرونی امداد کی معطلی نےبھی حکومت کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔
شمالی کوریا میں بدترین سیلاب سےایک سوانہترافراہلاک جبکہ چارسولاپتہ ہوگئے۔
Aug 17, 2012 | 11:48