قبضہ مافیا سے بچایا جائے

مکرمی ! سائل کا چک نمبر 604 اڈا نسیم پُلی تھانہ چوک سرور شہید تحصیل کوٹ ادو ضلع مظفر گڑھ میں وراثتی و ملکیتی زرعی رقبہ ہے کھاتہ نمبر 39/38 انتقال نمبر 36 پر قبضہ مافیا شہزاد باز عباسی عرف کروڑ پتی اور شوکت علی ولد نیامت عرف کالا ناگ وغیرہ قبضہ کرنا چاہتے ہیں جن کا ساتھ شفقت لاشاری سب انسپکٹر سادہ لوح لوگوں پر جھوٹے مقدمات بنا کر ان کی زمینوں پر قبضہ کرواتا ہے۔ اس سے پہلے انہوں نے سرکاری اراضی دس ایکڑ چک نمبر 604 .... نمبر 110/109 پر قبضہ کیا ہے اور ہمیں قتل کر کے ہماری زمینوں پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ مجھے اور میرے اہل خانہ کو ان قبضہ مافیا سے بچایا جائے اور تحفظ فراہم کیا جائے اور قبضہ مافیا کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ (ڈاکٹر غفور احمد خان مسلم لیگی رہنما ۔ 0300-4810370)

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...