جامعہ اشرفیہ کے زیر اہتمام حج تربیتی پروگرام آج جامع مسجد مہابت خان میں ہو گا

Aug 17, 2013

لاہور (پ ر) عازمین حج کیلئے جامعہ اشرفیہ کے زیر اہتمام لاہور کے مختلف علاقوں میں حج تربیتی منعقد کئے جائیں گے جس سے جامعہ اشرفیہ لاہور کے جید علماءکرام اور مفتی حضرات خطاب کرینگے۔ اس سلسلہ میں آج حج تربیتی پروگرام جامع مسجد مہابت خان گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول وحدت روڈ لاہور میں بعد نماز مغرب تا رات 10 بجے ہو گا۔

مزیدخبریں