برسلز (نامہ نگار) بالاوزیرستان فرنٹ و گلگت بلتستان فرنٹ کے چیئرمین خان عبدالمجید خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے مسائل حل کرنے کی طرف بھرپور توجہ دے سابقہ حکومتوں نے جمہوریت کی دھجیاں بکھیریں اور عوام کا استحصال کیا۔ آج بھی وہاں کے عوام مسائل کی دلدل میں دھنستے جا رہے ہیں ۔
نواز شریف گلگت بلتستان کے مسائل حل کرنےکی طرف بھرپور توجہ دیں:خان عبدالمجید خان
Aug 17, 2013