لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان رواں ماہ منعقد ہونے والی سیریز کا انعقاد نہ ہو سکا تو میزبان زمبابوے کرکٹ کو 2 لاکھ ڈالر ہرجانہ پاکستان کو ادا کرنا پڑتا لہٰذا زمبابوے کرکٹ کسی طور پر نہیں چاہے گا کہ اس کی ہوم سیریز خطرے سے دوچار ہو۔