زمبابوے کو سیریز کی منسوخی پر پاکستان کو 2 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنا پڑتا

زمبابوے کو سیریز کی منسوخی پر پاکستان کو 2 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنا پڑتا

Aug 17, 2013

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان رواں ماہ منعقد ہونے والی سیریز کا انعقاد نہ ہو سکا تو میزبان زمبابوے کرکٹ کو 2 لاکھ ڈالر ہرجانہ پاکستان کو ادا کرنا پڑتا لہٰذا زمبابوے کرکٹ کسی طور پر نہیں چاہے گا کہ اس کی ہوم سیریز خطرے سے دوچار ہو۔

مزیدخبریں