ڈیرہ اسماعیل خان جیل سے فرار ہونیوالے دو دہشت گرد لاہور اور میانوالی سے گرفتار کرلئے گئے

لاہور (نامہ نگار) ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد فرار ہونے والا ایک دہشت گرد لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشت گردوں کے حملے کے بعد وہاں سے فرار ہونیوالے سلیم نامی دہشت گرد کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس کے قبضے سے پولیس نے اہم معلومات بھی حاصل کی ہیں۔ علاوہ ازیں ایک اور فرار ہونے والے دہشت گرد کو بھی میانوالی سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...