لاہور (سپیشل رپورٹر+ سپورٹس رپورٹر) پنجاب حکومت نے تقرری کے منتظر محمد عثمان انور کو ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب تعینات کردیا جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ وہ پہلے بھی اس پوسٹ پر تعینات رہ چکے ہیں۔ فہد اسحاق کی خدمات وفاق کے سپرد کردی گئیں۔
عثمان انور ڈی جی سپورٹس پنجاب تعینات فہد اقبال کی خدمات وفاق کے سپرد
Aug 17, 2013