سزائے موت پر عملدرآمد رکوانے کیلئے کیس کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر

لاہور (وقائع نگار خصوصی) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سزائے موت پر عملدرآمد رکوانے سے متعلق کیس کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر کردی گئی۔ بیرسٹر ظفراللہ کی درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ قانون کے تحت کسی بھی ملزم کو ایک جرم میں دو مرتبہ سزا نہیں دی جاسکتی لہٰذا انکی سزا پر عملدرآمد رکوایا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...