سپیکر قومی اسمبلی کا زمرد خان کو فون بہادری پر خراج تحسین پیش کیا

Aug 17, 2013

 اسلام آباد( نوائے وقت نیوز) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے زمرد خان کو ٹیلی فون کیا، سپیکر قومی اسمبلی نے زمرد خان کو ٹیلی فون کیا۔ سپیکر قومی اسمبلی نے زمرد خان کی بہادری پر خراج تحسین پیش کیا۔ سپیکرقومی اسمبلی نے کہا کہ ہم سب نے مل کر دہشت گردوں کے عزائم کو ناکام بنانا ہے۔

مزیدخبریں