راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار نے زمرد خان کو تمغہ جرات دینے کا اعلان کر دیا۔ بار کے صدر اسرار الحق ملک ایڈووکیٹ اور سیکرٹری بار ایسوسی ایشن ملک ظہیر ارشد اور دیگر ممبران نے اپنے بیان میں کہا کہ اپنی جان کی پرواہ نہ کرنے پر بار انہیں سلام پیش کرتی ہے۔