اسلام آباد(ثناءنیوز) سپریم کورٹ نے کور کمانڈر حملہ کیس میں سزائے موت پانے والے کالعدم تنظیم کے مجرموں کی سزاوں کے خلاف دائر اپیلیں سماعت کیلئے منظور کرلیں۔کور کمانڈر حملہ کیس میں سزائے موت پانیوالے کالعدم تنظیم کے دو کارکنوں کی جانب سے دائر اپیلوں کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہوئی۔