ورلڈ کبڈی لیگ : لاہور لائنز نے امریکی رائل کنگز کو 62-50 سے شکست دیدی

لاہور (نمائندہ سپورٹس) ورلڈ کبڈی لیگ کے میچ میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیم لاہور لائنز نے امریکہ کی ٹیم رائل کنگز کو62-50 سے شکست دیدی۔ شفیق چشتی نے  19پوائنٹس حاصل کئے اور مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا۔ صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود احمد خان نے لاہور لائنز کو کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...