آزادی و انقلاب مارچ کے کارکن گھل مل گئے‘ ٹکراؤ کا بھی خطرہ

Aug 17, 2014

اسلام آباد  (آئی این پی/ آن لائن)  تحریک انصاف اور عوامی تحریک کی قیادت کے نہ ملنے کے باوجود  کارکن احتجاجی دھرنے کے دوران ایک دوسرے میں گھل مل گئے ‘ دونوں جماعتوں کے کارکنوں نے ایک دوسرے کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے۔ دونوں جماعتوں کے کارکن ایک دوسرے میں ساتھ کھانا بانٹتے رہے۔ آپس میں ٹکرائو کا بھی خطرہ ہے۔

مزیدخبریں