جوڈیشل کمشن کی رپورٹ میں سانحہ ماڈل ٹائون کی ذمہ داری وزیراعلیٰ پر عائد نہیں کی گئی: ترجمان پنجاب حکومت

لاہور (خصوصی رپورٹر) پنجاب حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون کے بارے میں جوڈیشل کمشن کی رپورٹ پنجاب حکومت کو موصول ہوگئی ہے۔ رپورٹ میں وزیراعلیٰ پر واقعہ کی ذمہ داری نہیں ڈالی گئی بلکہ کمشن نے حکومت پنجاب سے کہا ہے کہ وہ اس رپورٹ کی روشنی میں واقعہ کی ذمہ داری کا تعین کرے۔ حکومت نے اس رپورٹ پر بلاتاخیر عملدرآمد کیلئے فوری کارروائی شروع کر دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...