شجاع خانزادہ نے مجھ سے کہا انہیں دھماکے میں نشانہ بنایا جاسکتا ہے: رانا ثنا اللہ

لاہور (این این آئی) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے چند روز قبل ان سے اٹک میں کالعدم تنظیموں کی کارروائیوں کے پیش نظر موثر آپریشن کی ضرورت پر زور دیا تھا۔ انہوں نے جن دہشت گردوں کے حوالے سے یہ خدشات کا اظہار کیا تھا انہوں نے ہی یہ کارروائی کی ہے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ شجاع خانزادہ نے مجھ سے کہا کہ انہیں دھماکے سے نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...