راولپنڈی: غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث مزید 3ازبک خواتین ایک مرد کو پاکستان بدر کر دیا گیا

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) 14 فارنر ایکٹ کے تحت گرفتار کی جانے والی تین ازبک خواتین اور ایک مرد کو پاکستان بدر کردیا گیا۔ ایف آئی اے امیگریشن نے مسز بے بائیا، مسز خلیلوٖف، مسز زیرووا اور مسٹر ابراہیموف کو بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ائرپورٹ اسلام آباد سے ازبکستان کیلئے ڈی پورٹ کردیا۔ ان ازبک افراد کو دوحہ کے راستے پرواز نمبرQR - 631 کے ذریعے بھجوایا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...