اٹک خودکش حملہ‘ انجمن تاجران نے کل ایف بی آر دفاتر کے گھیرائو کا پروگرام مؤخر کردیا

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) انجمن تاجران نے سانحہ اٹک کے باعث 18 اگست بروز منگل کو ملک گیر احتجاج کی کال مؤخر کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق 18 اگست کو ایف بی آر دفاتر کے گھیرائو کا پروگرام تھا۔ سیکرٹری جنرل نے بتایا کہ سانحہ اٹک کی وجہ سے گھیرائو کا پروگرام مؤخر کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...