لاہور (نیوز ڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) ضیاء الحق کی برسی آج فیصل مسجد میں ضیاء الحق کے مزار پر منائی جائے گی۔ شہداء بہاولپور میں شامل آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل اختر عبدالرحمن، مرحوم صدر ضیاء الحق کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈئر صدیق سالک کے مزاروں پر بھی پھول چڑھا کر فاتحہ خوانی کی جائے گی۔
ضیاء الحق سمیت شہدائے بہاولپور کی برسی آج منائی جائیگی
Aug 17, 2015