اٹک (آن لائن) صوبائی وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ عوام کے مقبول ترین وزیر تھے اور جب بھی شادی خان تشریف لاتے علاقہ کے لوگ ان سے ملاقات کیلئے کثیر تعداد میں جاتے تھے۔
شجاع خانزادہ عوام میں مقبول ترین وزیر تھے جب آبائی علاقے جاتے لوگ ملنے آتے
Aug 17, 2015