لندن (رائٹر) برطانوی ملکہ الزبتھ جو بادشاہت بچانے کیلئے کوشاں ہیں وہ اگلے ماہ برطانیہ پر سب سے زیادہ دیر تک راج کرنے والی ملکہ بن جائیں گی۔ 9ستمبر کو وہ اپنی پردادی ملکہ وکٹوریہ کا ریکارڈ بھی توڑ دیں گی جنہوں نے 63 سال تک برطانیہ پر حکمرانی کی۔ 89 سالہ ملکہ الزبتھ نے کہا کہ یہ بادشاہت عمر بھر کی جاب ہے۔