سنچورین (سپورٹس ڈیسک ) نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو دوسرا ٹی ٹونٹی میچ ہرا کر سیریز برابر کردی ۔ نیوزی لینڈ نے 7وکٹوں پر 177رنز بنائے ۔ جنوبی افریقی ٹیم 8وکٹوں پر 145رنز بناسکی ۔ نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل کو میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قراردیا گیا ۔