شکاگو (نیٹ نیوز) سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ آکٹوپس اپنی خصوصیات کی وجہ سے اجنبی مخلوق لگتے ہیں۔ یونیورسٹی آف شکاگو کے سائنس دان کے مطابق آکٹوپس کی جسم کی ہیئت عام جانوروں سے مختلف جبکہ اس کے جینوم یعنی کروموسوم کی بناوٹ انتہائی پیچیدہ ہے، جس میں 33000پروٹین کوڈنگ جینز سامنے آئے ہیں۔