لاہور(کلچرل رپورٹر)لاہورآرٹس کونسل کے زیر اہتمام الحمرااکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس فنون لطیفہ کے فروغ کے لئے اہم کردارادا کر رہی ہے اور اس اکیڈمی نے مختلف شعبوں میں باصلاحیت فنکار پیدا کئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار کامران لاشاری چیئرمین بورڈ آف گورنرز لاہورآرٹس کونسل نے کیا۔