جاز اور لاہور قلندرز کے درمیان بنیادی سطح پر کرکٹ کو فروغ دینے کا معاہدہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) جاز اور لاہو رقلندرز کے درمیان بنیادی سطح پرکرکٹ کو فروغ دینے کا معاہدہ طے پا گیا۔ اس سلسلہ میں جاز رائزنگ سٹارز کا آغاز 26 اگست 2016ء سے پنجاب کے مختلف سنٹرز میں ہوگا جبکہ پی ڈی پی ٹورنامنٹ کا آغاز یکم اکتوبر 2016 سے ہوگا۔ یہ بات لاہور قلندر کے چیئرمین فواد رانا اور موبی لنک کے چیف مارکیٹنگ آفیسر آصف عزیز نے لاہور کے مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر رانا جواد، پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر اکیڈمیز اور لاہور قلندر کے آئی کون مدثر نذر اور ڈائریکٹر لاہور قلندر عاقب جاوید بھی اس موقع پر موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...