برطانیہ میں شمالی کوریا کا سفارتکار منحرف ہو کر کسی دوسرے ملک چلا گیا

Aug 17, 2016

لندن (بی بی سی) لندن میں شمالی کوریا کے سفارتخانے کے ایک اہلکار منحرف ہو کر کسی دوسرے ملک چلے گئے ہیں۔ شمالی کوریا کے دفتر خارجہ نے اہلکار کے مبینہ طور پر منحرف ہونے کی خبروں پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ تاہم ایہ اشارہ ضرور دیا ہے کہ وہ ان خبروں کی تصدیق کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں